آئی پی ایل 2017 کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی 20 فروری کو بنگلور میں ہوگی
اور فرنچائزز ٹیموں کے پاس اس نیلامی کیلئے کل 143.33 کروڑ روپے کا پرس رہے
گا۔ہندوستانی کرکٹ
کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آج ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔بی سی سی آئی نے بتایا کہ آٹھ فرنچائز ٹیمیں زیادہ سے زیادہ 143.33 کروڑ روپے کے پرس کے ساتھ نیلامی میں حصہ لیں گي۔